Description
زمین میں موجود نامیاتی مادے
(organic matter)
کی مقدار پیداوار پر براہ راست اثر انداز ہوتی ہے
فرٹیئم ایک مکمل نامیاتی کھاد ہے جس سے نا صرف زمین کی زرخیزی بڑھتی ہے بلکہ زمین نرم ، بُھر بُھری اور زمین میں ہوا کی بہتر روانی رہتی ہے، جس کی وجہ سے ملے فِی ایکڑ پیداوار میں خاطرخواہ اضافہ –
نوٹ : فرٹیئم کو زمین کی تیاری کے وقت بذریعہ چھٹہ استعمال کریں –


Reviews
There are no reviews yet.